ادکارہ ماہ نورکی محرم الحرام میں شوبز سے مکمل کنارہ کشی

Published on September 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments
ادکارہ ماہ نورکی محرم الحرام میں شوبز سے مکمل کنارہ کشی 
مجھے شہدائے کربلاسے بے پناہ عقیدت ہے :ماہ نور
لاہور(یو این پی)فلم،ٹی وی اوراسٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نورکی محرم الحرام میں شوبزسرگرمیوں سے مکمل کنارہ کشی۔اداکارہ ماہ نور کاکہناہے کہ میں ہرسال محرم الحرام کے احترام میں پورے دس روزشوبز سے وابستہ مصروفیات ترک کردیتی ہوں۔مجھے شہدائے کربلاسے بے پناہ عقیدت ہے جس کی وجہ سے میں محرم کے دنوں میں کام نہیں کرسکتی۔ محرم الحرام کے حوالے ما ہ نور نے کہا کہ کربلا کے میدان میں نواسہ رسول جگر گوشہ بتول حضرت امام حسینؓ نے دین اسلام کی بقاء سر بلندی کیلئے جوعظیم قربانی پیش کی ہے اس کی پوری دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی

 

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes