بارہ محر م الحرام تک شوبز سے وابستہ کو ئی کام نہیں کرتی:مدھو

Published on September 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 587)      No Comments

بارہ محر م الحرام تک شوبز سے وابستہ کو ئی کام نہیں کرتی:مدھو

آج بھی کربلا میں شہید ہونے والے پھول دلو ں میں زندہ ہیں:اداکارہ
لاہور(یو این پی)معروف اداکارہ مدھوکا کہنا ہے کہ 12محر م الحرام تک شوبز سے وابستہ کو ئی کام نہیں کرتی۔ یکم محرم سے12محرم تک شہدائے کربلا کی عقیدت واحترام میں گزارتی ہوں ،اداکارہ مدھو نے کہا کہ امام عالی مقام کی قربانی شروع سے لیکر اور قیامت تک اس سے بڑی قربانی نہ ہوگی انہوں نے کہا کہ غم حسین میں ہر آنکھ اشک بار ہے آج صدیاں گزر نے کے باوجود دنیا میں حسین کا نام گونج رہا ہے اور یزید اپنے تخت و تاج کے ساتھ دفن ہو گیا،آج بھی کربلا میں شہید ہونے والے پھول دلو ں میں زندہ ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme