ہائنمن کالج آف ہومیوپیتھک انگلینڈ کی سالانہ تقریب کا انعقاد

Published on September 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 511)      No Comments

تقریب میں پاکستانی ہومیو پیتھک ڈاکٹر فیاض احمد کی کتاب کلنیکل ٹرمینولوجی ود پیتھالوجی بھی متعارف کرائی جائے گئی
لندن (یواین پی) ہانمن کالج آف ہومیوپیتھک انگلینڈ کی سالانہ تقریب 30 ستمبر کو یونیورسٹی آف لندن میں ہوگی جس کی صدارت پرنسپل ہومیو پیتھک ڈاکٹر شاشیموہن شرماء کرینگے جس میں دنیا کے مشہور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز  شرکت ہونگے  پاکستان کی طرف سے ایڈوانس ڈپلومہ آف ہومیو پیتھی میں گولڈ میڈلسٹ لینے والے ہومیوپیتھک ڈاکٹر فیاض احمد  جن کا تعلق پنجاب کے شہر بورے والا سے ہے جس  کی کتاب کلنیکل ٹرمینولوجی ود پیتھالوجی بھی متعارف کرائی جائے گی جو ہائنمن کالج آف ہومیو پیتھک لندن سے منظور شدہ ہے ہومیو پیتھک ڈاکٹر فیاض احمداپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان میں ایک ویلفیئرسوسائٹی کا قیام بھی عمل میں لائیں گے جس کا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے اس ویلفیئر میں دنیا کے مختلف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور پاکستان کے چند مشہور کرکٹرز بھی شامل ہیں تقریب کے اختتام پر فارغ تحصیل ہومیوپیتھک ڈاکٹرزکو تعلیمی اسناد سے نوازا جائے گا 

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题