عوام کے لیے خوشخبری، بجلی ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ سستی

Published on October 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 579)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)بجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپیہ 81 پیسے فی یونٹ سستی، نیپرا نے عوام کو ریلیف دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق قیمت میں کمی اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک اور 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔ اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 4 روپے 63 پیسے فی یونٹ رہی۔ صارفین نے اگست میں 6 روپے 46 پیسے فی یونٹ ادا کئے۔ اب صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں 20 ارب سے زائد ریلیف ملے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme