آج کا دن تاریخ میں5اکتوبر

Published on October 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 569)      No Comments

کراچی (یواین پی)2011امریکی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکیٹو اور اس کے بانی اسٹیو جابس چھپن سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں5اکتوبر2002افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر قندھار میں قاتلانہ حملہ ہوا قندھار کے گورنر گل آغا ناکام شیرازی زخمی ہوئے، اور کرزئی کے امریکی باڈ ی گارڈز کی جوابی کارروائی میں تین افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں5اکتوبر1989تبت کے ملک بدر روحانی پیشوا دلائی لاماکو نوبل پرائز دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں5اکتوبر1947بھارتی حکومت نے جو ناگڑھ کے پاکستان سے الحاق اور بابریا ود اور منگرول پہ پاکستان کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا
آج کا دن تاریخ میں5اکتوبر1864شدید طوفان سے کلکتہ کا ایک بڑا حصّہ تباہ ہوگیا اور تقریباً ساٹھ ہزارافراد ہلاک ہوگئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy