ماہ نو رآگئی ماہ نور چھا گئی شالیمار تھیٹر میں منچلو ں نے آوازیں لگا دی

Published on October 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

ماہ نو رآگئی ماہ نور چھا گئی شالیمار تھیٹر میں منچلو ں نے آوازیں لگا دی
آج شہرت کی جن بلندیو ں پر ہو ں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ہوں:ماہ نور
لاہور(یواین پی) گزشتہ رات شالیمار تھیٹر لاہور میں جاری اسٹیج ڈارمہ ،،دو کلیا،،میں ماہ نور کی دھماکے دار انٹری پر ماہ نو رآگئی ماہ نور چھا گئی شالیمار تھیٹر میں منچلو ں نے آوازیں لگا دی ۔ڈریم گرل ماہ نور کا کہنا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ ،،دو گلیا ،، میں میری پرفارمنس کو شائقین کی طرف سے بے حد سراہا جا رہا ہے، انہوں نے مزیدکہا کہ آج شہرت کی جن بلندیو ں پر ہو ں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ہوں اور میں ہمیشہ اپنے کردار کو اصل رنگ میں اداکرنے کی کوشش کرتی ہو ں کیونکہ فنکار وہی ہے جو اپنے کردار کو اصل رنگ میں رنگ دے وہ فلم ہو ٹی وی سیریل ہوں یا اسٹیج کردار میں حقیقت نظر آنی چاہیے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题