بھارتی عوام نے آسٹریلوی ٹیم پر پتھراو کر دیا

Published on October 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 257)      No Comments

گوہاٹی(یو این پی) آسٹریلیا سے عبرتناک شکست بھارتیوں کو برداشت ہوئی ، بھارتی عوام نے میچ جیتنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤکر دیا، بھارتی شائقین کے حملے سےمہمان کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا 20 میچ مہمان ٹیم نے با آسانی جیت لیا ۔ آسٹریلوی ٹیم میچ کے بعد ہوٹل جا رہی تھی کہ اس پر پتھر سے حملہ کیاگیا۔ آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے ٹویٹ کر کے دنیا کو بتا دیا۔انہوں نے بس کی ٹوٹی کھڑی کی تصویر بھی لگائی ، آسٹریلوی کپتان نے بھی وہ ٹویٹ ری ٹوئٹ کی میچ کھیلنے کے لیے آسٹریلوی ٹیم گوہاٹی میں موجود ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog