حامد حسین گھمن کی وفد کے ہمراہ آل پنجاب ایسوسی ایشن پارٹی ڈیکوریٹر اینڈ کیٹررز کے صدر سے ملاقات

Published on December 30, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 271)      No Comments

\"Set\"
گجرات (یواین پی)ایسوسی ایشن پارٹی ڈیکوریٹر اینڈ کیٹررز ضلع گجرات کے ضلعی صدر حامد حسین گھمن کی وفد کے ہمراہ آل پنجاب ایسوسی ایشن پارٹی ڈیکوریٹر اینڈ کیٹررز کے مرکزی ٰ صدر احسان الحق چوہدری سے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ملاقات ۔حامد حسین گھمن نے ضلع گجرات کی تقریب حلف برداری بارے تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ احسان الحق چوہدری نے ضلع گجرات کی ایسوسی ایشن کو مرکز کی طرف سے مکمل تعاون اور راہنمائی کی یقین دہانی کروائی۔انہوں نے گجرات کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت قبول کرتے ہوئے اپنی کابینہ اور دیگر ممبران کی شرکت کا وعدہ کیا۔ملاقات میں ملک محمد سہیل، ملک غلام عیسی، جاوید اقبال گل،محمد وسیم بھٹی،ضلع گجرات ایسوسی ایشن پارٹی ڈیکوریٹر اینڈ کیٹررز کے چیف کوآرڈینیٹر کاشف ارشد گوپا،ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری شاید جاوید بٹ، کے علاوہ سٹی صدر محسن سردار نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog