پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے

Published on December 30, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

\"7\"

کوپن ہیگن… ڈنمارک کے محققین نے اپنی نوعیت کی ایک سب سے بڑی تحقیق میں یہ واضح کیا ہے کہ پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ماہرین کے مطابق روزمرہ خوراک میں پروٹین کی زائد مقدار شامل کرنا جسمانی وزن کو معمول کی سطح پر رکھتے ہوئے بڑھنے سے روکتا ہے۔محققین کا ماننا ہے کہ گوشت،مچھلی اور انڈوں پر مبنی غذا کے ساتھ ساتھ خوراک میں ثابت اناج ،سیریلزاور تازہ سبزیاں اور پھل شامل کرنے سے انسانی جسم میں اضافی چربی کی پیداوار کم ہوجاتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme