شوبز رپورٹر باؤ اصغر علی عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے

Published on October 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

نرگس،دیدار،میگھا،ہیر سنگھار،ماہ نور،نداملک ،ثناء خان،فرح ناز،سنہری خان اورحنا ملک نے مبارک باد دی
لاہور (یواین پی)شوبز رپورٹر باؤ اصغر علی عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے تفصیلات کے مطابق شوبز کی دنیا سے منسلک افراد کے بے لوث کووریج کرنے والے سینئر صحافی باؤ اصغر علی اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 3نومبر کو لاہور سے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ اکیس روز قیام کریں گے اپنے اس روحانی دورہ میں آقا جی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس پہ بھی حاضری دیں گے خوشی کے اس پر مسرت موقع پہ اداکارہ نرگس،دیدار،میگھا،ہیر سنگھار،ماہ نور،نداملک،نینا چوہدری،افشاں زیبی ،ثناء خان،فرح ناز،ڈاکٹر اجمل ملک،سنہری خان اورحنا ملک نے باؤ اٖصغر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی واضح رہے سنیئر شوبز رپورٹر بین الاقوامی خبررساں ادارہ یونی ویژن نیوز نے منسلک ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy