شوبز کی رنگین دنیا کا اثر نجی زندگی پر نہیں پڑنے دیتی :گلناز

Published on October 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments

شوبز کی رنگین دنیا کا اثر نجی زندگی پر نہیں پڑنے دیتی :گلناز
گھر میں ایک عام سی لڑکی اور اسٹیج پر فنکار بن جاتی ہوں :اداکارہ 
لاہور (یواین پی)اسٹیج پر اپنے فن کی بدولت راج کرنے والی اداکارہ گلناز نے اپنے ایک انٹرویومیں کہا ہے کہ شوبز کی رنگین دنیا کا اثر نجی زندگی پر نہیں پڑنے دیتی،میں زندگی کے تمام معاملات میں میانہ روہی اختیار کرتی ہوں،یواین پیسے باتیں کرتے ہوے گلناز نے مزید کہا کہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہو ں کہ میری ذات سے کسی کو کوئی دکھ تکلیف نہ ہوں اپنے کام پر توجہ دینی ہوں کسی سے کبھی مقابلہ بازی کے چکر میں نہیں پڑی گھر میں ایک عام سی لڑکی اور اسٹیج پر فنکار بن جاتی ہوں اور آج میں جس مقام پر ہوں یہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes