گوجرانولہ میں’’سوہنیولفٹ کرادیو‘‘کی دھوم

Published on October 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

گوجرانولہ میں’’سوہنیولفٹ کرادیو‘‘کی دھوم
مخالفین سے گھبرانے والی نہیں ڈاٹ کر مقابلہ کرنے کی قائل ہوں :ماہ نور
گوجرانولہ(یواین پی)گوجرانولہ میں ’’سوہنیولفٹ کرادیو‘‘کی دھوم ،فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور کا ویلکم۔ تفصیلات کے مطابق کیپری تھیٹر گوجرانوالہ میں جمعہ 27اکتوبر سے ’’سو ہنیو لفٹ کر ادیو‘‘پیش کیا جا رہا ہے جس میں فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور کو پبلک کی پرزور فرمائش پر کاسٹ کیا گیا ہے ،ماہ نور کو گوجرانولہ میں پہنچنے پر پر زور ویلکم کیا گیا اور ،سوہنیو لف کرادیو، کے چرچے شروع ہو گئے۔اداکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ میں اس ڈرامہ میں ایک نیو انداز میں اسپیشل ڈانس آئٹم کر رہی ہوں جو گوجرانوالہ کی اپبلک کیلئے خصوصی طور پر تیار کی ہے ،ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے یواین پی سے کہا کہ مخالفین سے گھبرانے والی نہیں ڈاٹ کر مقابلہ کرنے کی قائل ہوں اور اپنی پرفامنس پر یقین رکھتی ہوں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题