پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

Published on October 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

راولپنڈی(یو این پی) پاکستان نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو رکھ چکری سیکٹر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ میجر جنرل آصف غفورنے یہ بھی کہا کہ بھارتی جاسوس طیارے کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا ہے، کوآرڈ کاپٹر رکھ چکری سیکٹر میں پاکستانی علاقے میں جاسوسی کر رہا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes