یونی ویژن نیوز کے شو بز انچارج باؤ اصغرعلی کے گھر محفل میلادالنبی کا انعقاد

Published on October 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 670)      No Comments

شیخوپورہ (یواین پی )بین الاقوامی خبررساں ادارہ یونی ویژن نیوز کے شو بز انچارج باؤ اصغرعلی محفل میلادالنبی کرائیں گے تفصیلات کے مطابق شوبز کی دنیا سے منسلک افراد کے بے لوث کووریج کرنے والے سینئر صحافی باؤ اصغر علی اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 3نومبر کو لاہور سے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ اکیس روز قیام

کریں گے

اپنے اس روحانی دورہ میں آقا جی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس پہ بھی حاضری دیں گے خوشی کے اس پرمسرت موقع پہ کل مورخہ انتیس اکتوبر بروز اتوار بوقت دو بجے دوپہر بمقام بھکھی شیخو پورہ ایک محفل میلاد النبی کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں الحاج میاں محمد یوسف چشتی کا خصوصی خطاب بھی ہوگا دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes