چکوال سے ن لیگ کے اہم رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی انتقال کر گئے

Published on October 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments


چکوال (یو این پی)  ن لیگ کے اہم رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن اور نواز شریف کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے ۔ چکوال سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی چوہدری لیاقت علی خان وفات پا گئے ہیں ۔ چوہدری لیاقت علی خان 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر متخب ہوئے تھے۔ خبر کے ملتے ہی ن لیگ کے رہنما جنازے میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog