کلچرل کمپلیکس میں فرح ناز نے،،مسٹر فراڈیئے،،پر قیامت ڈھا دی

Published on November 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 670)      No Comments

کلچرل کمپلیکس میں فرح ناز نے،،مسٹر فراڈیئے،،پر قیامت ڈھا دی
فرح نازاور بابر ناگی عرصہ دراز کے بعد الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ایک ساتھ پرفارم کر رہے ہیں
لاہور (یواین پی)کلچرل کمپلیکس میں فرح ناز نے،،مسٹر فراڈیئے،،پر قیامت ڈھا دی۔تفصیلات کے مطابق الحمرا کلچرل کمپلیکس ہال نمبر 1لاہور میں اسٹیج ڈرامہ ،،مسٹر فراڈیئے،،جاری ہے،جس میں فرح ناز اور بابر ناگی کی شاندار پرفارمنس کونے اسٹیج ڈرامہ ،،مسٹر فراڈیئے،،کو سپر ہٹ بنا دیا ،کاسٹ میں فرح ناز اوربابر ناگی کے علاوہ کاسٹ میں بلو رانی ،ثناء نور،ثناء خان،رانیہ،ابرش ودیگر فنکار شامل ہیں ۔یواین ہی کے مطابق فرح نازاور بابر ناگی عرصہ دراز کے بعد الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ایک ساتھ پرفارم کر رہے ہیں،فرح ناز کی دھماکے دار انٹری پرہال میں تالیوں اور سیٹیوں کی گونج ہو جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes