بلاول بھٹو کاجنوبی پنجاب سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

Published on November 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

کراچی (یواین پی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب سے انتخابی مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیااس حوالے سے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کااجلاس کل ملتان میں ہوگا۔
 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنی انتخابی مہم کا آغاز جنوبی پنجاب سے کریں گے،پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے 5شہروں میں جلسوں کافیصلہ کیا گیا ،بلاول بھٹو نے ملتان کے بعددیگرشہروں کے جلسوں کاشیڈول مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy