بھارتی صدر کی بیٹی کو سکیورٹی کے پیش نظر ائرہوسٹس کی ذمہ داری سے ہٹا دیا گیا

Published on November 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

نئی دہلی (یواین پی) بھارتی صدر رام ناتھ کووند کی بیٹی سواتی کو سکیورٹی کے باعث ائرہوسٹس کی ذمہ داری سے ہٹا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سواتی انڈین ائر لائن میں بطور ائرہوسٹس کام کرتی ہیں۔ ائر لائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سواتی کے ساتھ سکیورٹی اہلکار ہوتے ہیں جبکہ ائر لائن ہر فلائٹ میں اتنی سیٹیں بلاک کرکے نہیں لے جاسکتی۔ اس لئے سواتی کو ائرلائن کے ہیڈ کوارٹرز میں تعینات کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题