Published on November 14, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 2,918) No Comments
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر نفل پڑھا کرتے تھے خواہ اس کا منہ کسی طرف ہو ( ابتداء میں سواری قبلہ رخ ہو تو مستحسن ہے )۔ مختصر صحیح مسلم 442 :