جمعہ کے دن کی فضیلت۔

Published on January 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 994)      No Comments

\"3\"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ان دنوں میں سے بہتر دن، جن میں سورج نکلتا ہے، جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن جنت میں داخل کئے گئے اور اسی دن وہاں سے نکالے گئے۔ اور قیامت بھی اسی جمعہ کے دن قائم ہو گئی۔
مختصر صحیح مسلم
400 :

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog