آرمی چیف کی کیپٹن جنید حفیظ کے اہل خانہ سے تعزیت

Published on November 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

راولپنڈی(یو این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیپٹن جنید حفیظ کے اہل خانہ سے تعزیت، شہید کی قبر پر پھول چڑھائے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہید کیپٹن جنید کے گھر گئے جہاں پر انہوں نے شہید کیپٹن جنید حفیظ کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے عظیم قربانی پر شہید کیپٹن اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا آرمی چیف نے کیپٹن جنید حفیظ کی قبر پر پھول چڑھائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog