سکیورٹی مسئلہ نہیں، بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہئے: سٹیو بکنر

Published on November 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 442)      No Comments

واشنگٹن: (یوا ین پی) سٹیو بکنر کا دل ایک بار پھر امپائرنگ کے لئے مچلنے لگا۔ سابق ویسٹ انڈین امپائر ٹی ٹونٹی میچز سپروائز کرنے کے لئے بے چین ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 71 سالہ سٹیو بکنر نے بھارت سمیت دنیا کی تمام ٹیموں کو پاکستان کا دورہ کرنے کا مشورہ دیا۔ 128 ٹیسٹ میچز کا تجربہ رکھنے والے شہرہ آفاق امپائر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ سٹیو بکنر نے آخری بار 2004ء میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کراچی ٹیسٹ میں امپائرنگ کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog