وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

Published on November 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وفد کے ہمراہ ایک روز دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ،وفد میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی شامل ہیں ،پاکستانی وفدسعودی ولی عہداور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گاجس میں دوطرفہ تعلقات ،علاقائی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے ،وزیراعظم کی قیادت میں وفد ایک روزہ دورے کے بعدرات وطن پاکستان آئے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme