عمران خان اس وقت کہاں ہیں اور کیا وہ آج نا اہلی کیس کا فیصلہ سننے کے لیے عدالت میں جائیں گے ؟انتہائی حیران کن خبر آ گئی

Published on December 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments

کراچی (یواین پی )پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ آج عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس کا فیصلہ سننے عدالت میں نہیں جائیں گے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین سیاسی مصروفیات کے باعث کراچی میں ہیں اس لیے وہ عدالت میں نہیں جائیں گے ۔انہوں نے بتا یا کہ فیصلہ سننے کے لیے فواد چودھری سمیت دیگر پارٹی رہنما سپریم کورٹ جائیں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes