حکومت کہے تو ڈرون گرا سکتے ہیں ،ڈرون گرانے کی صلاحیت موجود ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Published on December 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )نجی ٹی وی کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سینیٹ میں بریفنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں ڈرون حملوں میں واضح کمی آئی ہے ،حکومت کہے تو ڈرون گرا سکتے ہیں ،ڈرون گرانے کی صلاحیت موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کا کہناتھا کہ امریکہ افغان جنگ میں ناکامیابی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتاہے ،پاکستان اب افغانستان میں امریکاکی جنگ نہیں لڑےگا،امریکاکو”ڈومور“کے جواب میں ”نومور“کہہ دیاہے، بھارتی ایجنسی را نے ابھی کروڑوں روپے،رائفلیں بلوچ شرپسندوں کودیں،کچھ بلوچ شرپسندعناصرنے پاکستان کوبہت نقصان پہنچایا، ایسے ملک دشمن عناصرکے بارے میں آپ خود فیصلہ کرلیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes