شاہ سلمان کی بادشاہت کے 3 سال مکمل

Published on December 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

جده (یواین پی) سعودی ٹیلی کام کمپنی (ایس ٹی سی) نے اعلان کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین کے ہاتھوں بیعت کی تیسری سالگرہ کے موقع پر تمام صارفین کو 3ربیع الثانی 1439ھ مطابق 21دسمبر 2017ء (آج) کو بیعت کے دن نیٹ ورک کے اندر اور باہر داخلی مکالمے (ٹیلی فون کالز) مفت کرنے کی سہولت حاصل ہوگی۔ایس ٹی سی کے صارفین جمعرات کو 12بجکر ایک منٹ سے لیکر 11بجکر 59منٹ تک اندرون ملک مفت کالز کر سکیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog