فیصل آباد،کتے کو پتھر مارنے پر جھگڑا،فا ئرنگ سے نوجوان قتل، ملزمان فرار

Published on December 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)کتے کو پتھر مارنے پر جھگڑافا ئرنگ سے نوجوان قتل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ڈجکوٹ کے علاقہ مان پورہ میںکتے کو پتھر مارنے پر جھگڑا دونوں اطراف سے کلہا ڑیوں ڈنڈوں اور اسلحہ کا آزادانہ استعمال علی نا می نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق مقتول کے 3بھا ئی زخمی حا لت میںہسپتال منتقل ملزمان موقع سے فرار پو لیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دیملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھا پے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog