امریکا میں پو سٹ با کس کو کارٹو ن کر دار اسفنج با ب کا روپ دے دیا گیا

Published on January 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 687)      No Comments

\"6\"

نیو یارک…امریکا میں خط ڈالنے کے روایتی ڈبو ں نے بچوں کے پسندیدہ کا ر ٹو ن کر دار اسفنج با پ کا رو پ دھا ر لیا ہے ۔پو سٹ با کسز کو یہ منفرد روپ دینے کامقصد بچوں میں خط لکھنے کے عادت کو پر وان چڑ ھا نا ہے ۔ بچوں میں خط نگا ری کے شو ق کی یہ مہم امریکی محکمہ ڈاک اور کا رٹون نے چینل کے اشتر ا ک سے کی گئی ہے جس کے تحت امریکا کی گلیوں میں اسفنچ با ب بنے یہ پو سٹ با کس رکھے گئے ہیں جو بچوں کو اپنی جا نب متوجہ کر رہے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes