اسحاق ڈار کے بیٹے نے 52 ولاز کی ملکیت تسلیم کر لی

Published on December 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 433)      No Comments

اسلام آبا(یو این پی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے 52 ولاز کی ملکیت تسلیم کر لی، جمعہ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے کہا ہے کہ 52 ولاز ہماری کمپنی کی ملکیت میں رہی ہیں، یہ ولاز 2003ء سے 2007ء تک ہماری کمپنی کی ملکیت میں رہے، 2007ء کے بعد یہ ولاز فروخت کر دیے گئے، ہماری کمپنی چونکہ ریٹل اسٹیٹ کا کام کرتی تھی اس لئے بھیج دیے گئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题