اللہ پاک ہمارے پیارے ملک پاکستان کو ہمیشہ بری نظر سے بچائے :میگھا

Published on December 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 709)      No Comments

لاہور(یو این پی)اداکارہ میگھا کی طرف سے نئے سال کی مبارکباداور نیک دعاؤں کا اظہار۔میگھا نے تمام اہل اسلام اور دوست حباب کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ہمارے پیارے ملک پاکستان کو ہمیشہ بری نظر سے بچائے ،اور اپنے امن حفاظت میں رکھے انہو ں نے مزید کہا کہ 2018ء ملک پاکستا ن کی ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا اور شوبز انڈسٹری بھی 2018ء میں بے حد ترقی کرینگی ،ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح 2018میں بھی کامیابیاں سمیٹوں گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes