مولانا محمد علی جوہر کی 87ویں برسی (آج)منائی جائیگی

Published on January 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,125)      No Comments

کراچی (یوا ین پی ) تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما صحافی و شاعر مولانا محمد علی جوہر کی 87ویں برسی (آج)منائی جائے گی ۔وہ10دسمبر1878 ء کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے ان کی برسی کے سلسلہ میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری ،سیاسی ،دینی ،مذہبی تنظیموں ، تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ ،نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات ،سیمینارز ،کانفرنسز،مذاکرے و مباحثے انعقاد پذیر ہونگے ۔ مولانا محمد علی جوہر4جنوری 1931ء کو وفات پاگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes