کلثوم سوشل سکیورٹی ہسپتال بیماریوں کی آما جگاہ بن گیا

Published on January 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی ))کلثوم سوشل سکیورٹی ہسپتال بیماریوں کی آما جگاہ بن گیا ہے مریضوں کا کو ئی پر سان حال نہیں ہے ہسپتال میں کو ئی سپیشلسٹ ڈاکٹر موجود نہیں مریضوں کا برا حال صرف ایک لیڈی ڈاکٹر جنرل فزیشن جو آوٹ ڈور چیک اپ کرتی ہے ہسپتال میں چائلڈ سپیشلسٹ تک نہیں ہے ایم ایس صرف مزدوروں کو دلاسے کے علاوہ کچھ نہیں دیتا مزدوروں سے کنٹر بیوشن تو انتہائی سختی سے وصول کیا جاتا ہے اور ادویات ہسپتال میں نہیں کلثوم سوشل ہسپتال میں میڈیکل سپیشلسٹ کا نہ ہو نا ایم ایس کی نا اہلی کامنہ بولتا ثبوت ہے ایمر جنسی کی صورت میں زچگی کا اپریشن ہو نا بھی نا ممکن بن ہو گیا ایم ایس ڈاکٹرجمیل حسین نے اپنے موقف میں کہا کہ میں نے کئی بار ہیڈ اُفس کو اِن مسائل سے آگا ہ کیا ہے لیکن ہیڈ اُفس سے کو ئی مثبت جواب نہیں آیا غریب مزدور علاج کے لیے دربدر مارے پھرتے ہیں موجودہ کلثوم ہسپتال کی انتظامیہ علاج کرنے میں بری طر ح ناکام ہو چکی ہے اہل اوکاڑہ کی مزدور یونین کے علاوہ سیاسی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مزدورں کو میڈیکل کی سہولت فراہم کی جا ئیں کلثوم ہسپتال کے ایم ایس سرجن ڈاکٹر جمیل حسین کی زیادہ توجہ پرائیویٹ آپریشنوں پر ہوتی ہہے ڈاکٹر جمیل حسین نے سپریم کو رٹ کے حکم کی د ھجیاں اُڑادیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes