قیامت کے دن سب سے پہلے ( ناحق ) خون کا فیصلہ ہو گا۔

Published on January 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 748)      No Comments

\"9\"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں میں خون ( قتل ) کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مختصر صحیح مسلم
1022 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题