ممبئی کے ساحلی علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

Published on January 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

ممبئی (یواین پی) بھارت کے شہر ممبئی میں ایک ہیلی کاپٹر جس میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے پانچ ملازمین اور دو پائلٹ سوار تھے شہر کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ہیلی کاپٹر ممبئی میں آئل رگ کی طرف جا رہا تھا ۔ سینئر کوسٹ گارڈ افسر کا کہنا ہے کہ چار افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes