فنکشنل لیگ کے سابق ایم پی اے امام الدین شوقین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

Published on February 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی)فنکشنل لیگ کے سابق ایم پی اے امام الدین شوقین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے فنکشنل لیگ کے سابق ایم پی اے امام الدین شوقین نے ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر امام الدین شوقین نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت پر آصف علی زرداری نے امام الدین شوقین کا خیرمقدم کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy