چاغی، زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم،8 افراد جاں بحق

Published on February 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 607)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی)چاغی کے سرحدی علاقے برابچہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسلح تصادم زمین کے تنازع پر پیش آیاجس میں 8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس اور ایف سی کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ متحرب قبائل سے مورچے خالی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔تصادم میں جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme