امریکی ماہرین نے انسانوں کی چلنے والا روبوٹ تیار کرلیا

Published on January 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 561)      No Comments

\"4\"

نیویارک…عام طور پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل روبوٹ چلنے میں نا صرف سست رفتار ہو تے ہیں بلکہ انہیں اپنی مشینی ٹانگ اٹھا نے اور چلنے میں بھی کافی دقت کا سامناکر نا پڑ تاہے۔انہیں مشکلات کا ایک حل پیش کر تے ہو ئے امریکی ماہرین نے ایسا رو بوٹ تیار کر کے متعارف کر وایا ہے جو ناصرف انسانی قدوقامت کا حامل ہے بلکہ اس کی چال بھی ہو بہو انسانو ں کی طرح ہے۔اس مقصد کیلئے اس رو بوٹ کی مشینی ٹانگ میں لچکدار مو ٹرز اور ایسا نظام نصب کیا گیا ہے جس کے تحت یہ انسانوں کی طرح چلتا نظر آتا ہے۔کئی خصوصیات کے حامل اس روبوٹ کو فی الحال حتمی شکل نہیں دی گئی تاہم تیاری کے مر احل جاری ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog