ندیم عباس لونے والا نئے گیت کی ویڈیوبیرون ملک شوٹ کرینگے

Published on February 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 586)      No Comments

لاہور(یوا ین پی)گلوکارندیم عباس لونے والااپنے نئے گیت کی ویڈیوبیرون ملک شوٹ کریں گے۔بتایاگیاہے کہ وہ دوماہ بعدیورپ کے دورے پرجارہے ہیں جہاں وہ اپنے نئے ریکارڈہونے والے نغمے کی ویڈیوریکارڈکریں گے جس میں غیرملکی ماڈلزجلوہ گر ہونگی۔بتایاگیاہے کہ گلوکارکایہ گاناپنجابی زبان میں ریکارڈکیاگیاہے جس میں مغربی میوزک کاتڑکالگایاگیاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes