تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر معد نیات ضیا اللہ آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کیا گیا عمران خان کا ریفرنس خارج

Published on February 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 232)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر معد نیات ضیا اللہ آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کیا گیا عمران خان کا ریفرنس خارج ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق عمران خان نے ضیا اللہ آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس دائر کیا تھا ۔الیکشن کمیشن نے ضیا اللہ آفریدی کے خلاف عمران خان کے ریفرنس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے خارج کردیا ۔واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ریفرنس میں کہا تھا کہ ضیا اللہ آفریدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے لہذا انہیں تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے حاصل ہونے والی صوبائی نشست سے ہٹا یا جائے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes