چیچہ وطنی فوجی جوان آصف حنیف پاکستان پر قربان

Published on February 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

چیچہ وطنی( یواین پی) ایک فوجی جوان آصف حنیف ولد محمد حنیف پاکستان پر قربان پاکستان آرمی کا جوان گلگت میں جام شہادت نوش کر گیا شہید کا تعلق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں چکنمبر 102 بارہ سے تھا شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ چکنمبر 102 بارہ ایل کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes