بھارت کی فوجی چھاؤنی پر مجاہدین کا حملہ، 2اہلکار ہلاک، کرنل سمیت 6 زخمی

Published on February 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 689)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی)آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سکردوجگلوٹ روڈکی توسیع اورمرمت کاکام تیزی سے جاری ہے،منصوبہ 2 سال میں مکمل ہو گاجس کے بعد سکردو گلگت کا سفر صرف3 گھنٹے کا رہ جائے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکردوجگلوٹ روڈکی توسیع اورمرمت کاکام تیزی سے جاری ہے،سٹرک کی توسیع کا کام ایف ڈبلیواوکوسونپاگیاہے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا کہ اس وقت سکردوگلگت کاسفر 8 گھنٹے ہے،جس پر کام تیزی سے جاری ہے اور یہ منصوبہ 2سال میں مکمل ہوگا،یہ سڑک گلگت اورسکردوکوآپس میں ملاتی ہے،آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ روڈدریائے سندھ کےساتھ ساتھ گلگت سکردوتک تعمیرہوگا،منصوبہ مکمل ہونے پرسکردوگلگت کاسفر 5 گھنٹے کم ہوجائے گا۔واضح رہے کہ ایف ڈبلیواونے 1300کلومیٹرطویل شاہراہ قراقرم بھی تعمیرکی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题