دبئی ٹیسٹ:پاکستان آج دوبارہ اننگز شروع کرے گا،سرفراز احمدکی وکٹ اہم

Published on January 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 638)      No Comments

\"1\"

دبئی… پاکستان آج 330 رنز سے اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کی بھاری لیڈ اتار دی ہے ، پاکستان کو107 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے ، جس میں مصباح الحق کے 97 رنز اور سرفراز احمد کے 70رنز ناٹ آوٴٹ شامل ہیں۔ تاہم شکست کا خطرہ ٹلا ابھی نہیں، دبئی ٹیسٹ کے آخری روز آج پاکستان 7وکٹوں پر 330 رنز سے اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔، شکست سے بچانے کے لیے سرفراز احمد کی وکٹ اہم حیثیت رکھتی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کپتان مصباح الحق کے ساتھ بیٹنگ کرکے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا، سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ پرامید ہیں کہ پاکستان کو جلد آوٹ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes