بورےوالا علاقہ تھانہ سٹی کا رہائشی فائر لگنے سے شدید زخمی

Published on February 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

بورےوالا(ڈاکٹر امجد حسین امجد) بورےوالا علاقہ تھانہ سٹی کا رہائشی فائر لگنے سے شدید زخمی۔۔تفصیل کے مطابق دلاور قوم ڈوگر سکنہ 435 ای بی گھر میں فائر لگنے سے شدید زخمی جس کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کردیا گیا جہاں پر اس کی حالت تشویشناک ہے پولیس مصروف تفتیش ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes