افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے خودکش دھماکا، 25 فوجی ہلاک

Published on February 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 861)      No Comments

کابل(یواین پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے فوجی اڈے پر خودکش دھماکے میں 25 فوجی ہلاک اورمتعددزخمی ہو گئے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز جائے دھماکے پر پہنچ گئیں ۔افغان میڈیا کے مطابق خودکش حملے میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا جس میں25 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes