دلچسپ و عجیب کپڑوں میں ملبوس جانوروں کے انوکھے تاثرات

Published on January 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 585)      No Comments

\"5\"

نیویارک… جہاں اس تیز رفتار دنیا میں روزبروز جدید اور نت نئے فیشنوں کی بھرمار ہو رہی ہے وہیں جانور بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے رہنے پر تیار نہیں۔مختلف جانوروں کی یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جن کے مالکوں نے ان کے لاڈ اٹھاتے ہوئے انہیں جدید اور انوکھے ڈیزائن کے ملبوسات پہنارکھے ہیں۔ کہیں تو کوئی خرگوش رنگے برنگے کپڑوں میں ملبوس نظر ا ٓرہا ہے تو کہیں کوئی ڈوگی اور بی مانو عجیب و غریب طرز کے فیشن سے لیس دکھائی دے رہی ہیں۔کچھ جانور اپنے اس انوکھے حلئے پر پھولے نہیں سما رہے تو بہت سے ایسے بھی ہیں جو اسے مصیبت سمجھ کر اس انوکھی افتاد سے پیچھا چھڑوانے میں مگن ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog