آج کا دن تاریخ میں2مارچ

Published on March 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments

ملتان(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں2مارچ1992ازبکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت
آج کا دن تاریخ میں2مارچ1970روڈیسیاکو جمہوری خود مختاری حاصل ہوئی،جو آج کل زمبابوے کے نام سے جانا جاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں2مارچ1956مراکش نے فرانس سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں2مارچ1903نیویارک میں خواتین کے لئے مارتھا واشنگٹن ہوٹل کھولا گیایہ خواتین کے لیے کھولے جانے والا پہلاہوٹل تھا
آج کا دن تاریخ میں2مارچ1836انقلاب ٹیکساس :جمہوریہ ٹیکساس کا میکسیکو سے اعلان آزادی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog