پنجاب کی شان فوک گیتوں کی پہچان گلوکار دلاور چن

Published on March 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 519)      No Comments
لاہور ( یو این پی) فوک گلوکار دلاور چن نے یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے نئے گیت جا کے پردیس مینوں دیتا ای پھولا وے کی ویڈیو شوٹ مکمل ہو گئی ہے اس کے علاوہ میرے اور پانچ گیت جسے ٹی پی گولڈ کمپنی بہت جلدی ریلیز کر رہی ہے اس گیت کے شاعر عابد حسین باجوہ اور اس گیت کے موسیقار استاد شرافت علی خان ہیں میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے چاہنے والوں کو اچھے گیت ہی پیش کروں میری ساتھ میری پوری ٹیم نے بہت محنت کی ہے جن میں شاعر اینڈ پرموٹر استاد عبدالرشید شاعر زکیر احمد بھٹی آر جے مبشر حسین صدیقی ڈریم ایف ایم 106 ۔چوھدری نصیر احمد بڈھا پنڈ والے عرفان مبشر بسرا اور شہباز بھٹی یونان سے ۔میں شکریہ ادا کرتا ہوں انھوں نے میری ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے میں اج جس مقام پر بھی ہوں اپنے چاہنے والوں کے پیاد اور دعا سے ہوں

 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes