مسعود احمد بھٹی کی وفات پر تعزیتی اجلاس مہر سلطان کی زیر صدارت منعقد ہوا

Published on January 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 656)      No Comments

\"ss\"
کوٹرادھاکشن(یواین پی) پی پی175 سے رہنماء تحریک انصاف مسعود احمد بھٹی کی وفات پر نیشنل پریس کلب تحصیل کوٹرادھاکشن کا اجلاس صدر مہر سلطان محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چئیرمین پریس کلب چوہدری عبدالعزیز آرائیں سرپرست اعلی پریس کلب چوہدری مقصود انجم کمبوہ ،وائس چئیرمین ندیم یوسف قصوری، جنرل سیکر ٹری میاں سلمان عزیز ،لاء ایڈوئزر نیشنل پریس کلب فیصل دلشاد غوری ایڈووکیٹ ،ممبران پریس کلب ،وقار عظیم ۔ڈاکٹر اختر خاں،سلیم خاں،رانا راشد، امجد جٹ ، کاشان احمد، حافظ عدیل ،ڈاکٹر جمیل احمد اور دیگرصحافیوں نے شرکت کی اور مسعود احمد بھٹی اور ان کے پانچ ساتھیوں کی وفات پر مرحومین کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔اس واقع کی بھرپور مذمت کی اور پولیس سے مطالبی کیا کہ وہ اسیے واقعات کی روک تھام کے لیے موئثر پالیسی بنائے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题