رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

Published on March 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

کراچی (یوا ین پی) اسلامی سال 1439 ہجری  کے ساتھویں مہینے رجب المرجب  کا چاند دیکھنے کیلئے  مرکزی رویت ہلال کمیٹی  کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں منعقد کیا گیا۔ جس میں چاند کی شہادتوں کی روشنی میں ماہ  رجب کے چاند اور شب معراج کا  اعلان کیا گیا۔مرکزی کمیٹی کے مطابق رجب المرجب  کا چاند نظر آگیا جبکہ شب معراج 13 اپریل کو ہوگی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme