برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ

Published on March 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments


برائلر گوشت کی قیمت میں دوروز میں مجموعی طو رپر 16روپے اضافہ دیکھا گیا
لاہور(یو این پی)برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔گزشتہ روزبرائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 236روپے سے بڑھ کر 238روپے فی کلو ہو گی۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دوروز میں مجموعی طو رپر 16روپے اضافہ دیکھا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمتوں 92روپے فی درجن پر مستحکم ہو گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes